بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سوریہ كی خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس بيانیے میں آيا ہے كہ صہيونی غاصبوں نے مسجد الاقصی پر شدت پسند یہوديوں كے حملوں كی راہ ہموار كرنے كے لیے فلسطينی شہريوں كو گرفتار كرنے كا سلسلہ جاری ركھا ہوا ہے۔
سوریہ كے بين الاقوامی قدس انسٹیٹيوٹ نے كہا ہے كہ صہيونی حكومت كے مسلسل حملے، ملت فلسطين كو ان غاصبوں كے مقابلے میں جدوجہد اور استقامت جاری ركھنے كے سلسلے كو ٹھنڈا كر دیں گے۔
505295