بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے جھرم كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق يمن كے متفكر اور ماہر اسلام "عصام العماد" نے جھرم كی الزہرا(س) مسجد كے نمازيوں كے اجتماع كہا ہے كہ ان حالیہ ساٹھ سالوں میں سعودی عرب كی سب سے بڑی غلطی يمن پر حملہ كرنا ہے اور یہ خود عربوں كے بزرگوں كا دعوی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اگرچہ وہابيوں نے شيعوں كی بڑی بڑی شخصيات كو قتل كيا ہے ليكن يمن كے شيعہ صبرواستقامت كے ساتھ ان مظالم كا مقابلہ كر رہے ہیں جو قدردانی كے لائق ہیں۔
عصمام العماد نے شيعوں كے خلاف يمنی حكومت كے مظالم اور خيانت كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ يمنی صدر نے اس ملك كے آزادی چوك میں مقدس كتاب نہج البلاغہ كو آگ لگائی جو ان كی شيعوں كی نسبت دشمنی كی غماز ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ حزب اللہ كی طرح ايك گروپ يمن میں بھی ايجاد ہوا ہے كہ كوئی ان سے مقابلہ كی جرأت نہیں كر سكتا۔
505933