بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اس ملك كی وزارت ارشاد كے تعاون سے منعقد ہوا ہے۔
اس پروگرام میں كتاب "الامام علی صوت العدالھ الانسانیہ" كے عيسائی مولف "جورج جرداق" اور اہل بيت(ع) كے بارے میں شعر كہنے والے شعراء "بولس سلامہ"، "جورج شكور"، "فيكٹر الكك" اور جوزف ہاشم كی قدردانی كی گئی ہے۔
506500