زاہدان میں حفظ اور مفاہيم قرآن كورس كا آغاز

IQNA

زاہدان میں حفظ اور مفاہيم قرآن كورس كا آغاز

اعزازی گروپ/محمود بابائی سواسری: رواں ماہ كی ۱۳ تاريخ كو زاہدان میں علی ابن ابی طالب دارالقرآن حفظ قرآن اور مفاہيم قرآن كورس كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق علی اب ابی طالب دارالقرآن كی انچارج "زہرا رضائيان" نے كہا كہ اس كورس كے انعقاد كا مقصد جوانوں اور نوجوانوں میں قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
509099