"عورت تاريخ اسلام میں" كے عنوان سے بين الاقوامی سيمينار كا اہتمام

IQNA

"عورت تاريخ اسلام میں" كے عنوان سے بين الاقوامی سيمينار كا اہتمام

سماجی گروپ: "عورت تاريخ اسلام میں" كے عنوان سے ايك بين الاقوامی سيمينار آج قومی لائبريری میں منعقد ہو گا جس میں ايرانی صدر كے مشير خطاب كریں گے۔
اس بين الاقوامی سيمينار كے منتظم اعلی" نزہت احمدی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" سے گفتگو كرتےہوئے كہا كہ اس سيمينار كے انقعاد كا مقصد تاريخ اسلام میں خواتين كے كردار اور اہميت كو اجاگر كرنا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار كے موضوعات پر مندرجہ ذيل ہیں۔
"عورت اور اسلامی ثقافت"، "عورت اور سماج"، "عورت اور سياست" اور "عورت اور اقتصاد"
509764