تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ آيت اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی
سياسی گروپ: تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ مجلس خبرگان كے ركن آيت اللہ محمد امامی كاشانی كی اقتداء میں اد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں اس مرتبہ نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے شہيد آيت اللہ مفتح كےفرزند حجت الاسلام والمسلمين "محمد صادق مفتح" اپنے والد گرامی كی شہادت برسی كی مناسبت سے خطاب كریں گے۔
509682