روس میں مقيم ايرانيوں كا محرم الحرام كی مناسبت سے عزاداری كا اہتمام

IQNA

روس میں مقيم ايرانيوں كا محرم الحرام كی مناسبت سے عزاداری كا اہتمام

سياسی و سماجی گروپ: روس كے مختلف شہروں میں مقيم ايرانی اور اہل تشيع محرم الحرام كی مناسبت سے عزاداری كا اہتمام كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق محرم الحرام كے پہلے عشرے میں روس كے مختلف شہروں عزاداری سيد الشہداء منائی جائےگی۔
روس كے دارالحكومت ماسكو میں مقيم ايرانی ۲۱ دسمبر ۲۰۰۹ء كومسجد خاتم الانبياء میں عزاداری سيدالشہداء كا آغاز كریں گے۔
509745