ايرانی وفد كی لبنان اسپيكر سے ملاقات

IQNA

ايرانی وفد كی لبنان اسپيكر سے ملاقات

سياسی وسماجی گروپ: ايران كے روابط كلچرل آرگنائزيشن كے سربراہ نے ايك وفد كے ہمراہ لبنانی پارليمنٹ كے اسپيكر سے ملاقات كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق لبنانی پارليمنٹ كے اسپيكر "نبیہ بری" نے "مہدی مصطفوی" اور "غلام علی حداد عادل" سے ملاقات میں لبنان كے حالات بيان كرتےہوئے كہا كہ لبنان میں قومی حكومت كی تشكيل كے بعد بہتر صورت حال ہے۔
509623