ايران كے شہر گنبد كاووس میں حفظ قرآن كی كلاسوں كا آغاز

IQNA

ايران كے شہر گنبد كاووس میں حفظ قرآن كی كلاسوں كا آغاز

اعزازی گروپ/محمود بابائی سواسری: قرآن ثقافت كی ترويج كی غرض سے شہر گنبد كاووس میں قرآنی كلاسوں كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حفظ قرآن كی یہ كلاسیں بچوں، نوجوانوں اور سن رسيدہ افراد كے لئے ہیں۔
ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد لوگوں اور بالخصوص خواتين میں قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
510421