بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "zeynebiye" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس كا مقصد عشرہ محرم الحرام كے انعقاد كے سلسلے میں باہمی تبادلہ خيال تھا۔
مسجد زينبیہ استنبول كے پيش نماز نے ترك شيعہ رہنماؤں كے اس اجلاس میں گفتگو كرتے ہوئے كہا میں خدا كا شكر ادا كرتا ہوں كہ ہمیں ايك دفعہ پھر یہ سعادت نصيب ہوئی ہے كہ امام حسين علیہ السلام كی عزاداری كے سلسلے میں پروگرام تشكيل دیں۔
510920