بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں ۵۰ پيش نمازوں نے شركت۔
اس اجلاس میں زمبابوے میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير "رسول مومنی" اور ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج "محمد اسدی موحد" نے بھی شركت كی اس اجلاس دين اسلام كی تبليغ كے لئے مختلف روشوں پرتبادلہ خيال ہوا۔
510353