سبزوار میں "شيعہ شناسی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

سبزوار میں "شيعہ شناسی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

اعزازی گروپ/مجيد عسكری: ۱۶ دسمبر ۲۰۰۹ء كو سبزوار میں (شيعہ شناسی) كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق سبزوار میں شيعہ شناسی اور شبہات كے جوابات كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد ہوا جس میں حوزہ علمیہ قم كے استاد حجت الاسلام "توحيد" نے دين اسلام اور مذہب تشيع كے موضوع پر خطاب كيا۔
انہوں نے كہا كہ اسلام كے علاوہ كسی اور دين میں جہاد اور شہادت كا مفہوم موجود نہیں ہے اور اسی چيز كی وجہ سے عالمی استكبار اسلام سے وحشت زدہ ہے۔
510359