بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عليگڑھ يونيورسٹی میں شعبہ الہيات كے انچارج محمد علی نقوی نے قم میں ايك سيمينار میں خطاب كرتے ہوئے كہا انقلاب اسلامی ايران نے ہندوستان كے شيعوں كے شيعوں كے درميان وحدت میں اہم كردار ادا كيا۔
510649