چين میں مقيم ايرانيوں كی طرف عزاداری امام حسين علیہ السلام كا اہتمام

IQNA

چين میں مقيم ايرانيوں كی طرف عزاداری امام حسين علیہ السلام كا اہتمام

سياسی وسماجی گروپ: چين میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے چين كے دارالحكومت پيكنگ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے میں مجالس امام حسين علیہ السلام كا اہتمام ہوتا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مجالس رواں ماہ كی ۱۸ تاريخ كو شروع ہوئیں جو اس ماہ كی ۲۷ تاريخ تك جاری رہیں گی۔
ان مجالس سے حجت الاسلام "صالح" اور حجت الاسلام "حسنی" خطاب كرتے ہیں اور سيد جواد ہاشمی مصائب آل محمد بيان كرتے ہیں۔
513863