ماسكو میں عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام

IQNA

ماسكو میں عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام

سياسی وسماجی گروپ: ۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ء كو روس كے دارالحكومت ماسكو میں مسجد "خاتم الانبياء" میں عزاداری اور مجالس امام حسين علیہ السلام كا آغاز ہوا جو ۱۰ روز تك جاری رہیں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مجالس سے ايران كے عالم دين حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد فاطمی قيام امام حسين علیہ السلام كی خصوصيات كے موضوع پر خطاب كرتے ہیں اور ان مجالس میں روس میں مقيم ايرانی اور روسی مسلمان بڑی تعداد میں شركت كرتے ہیں۔
513664