شہر تنكابن میں بشارت نامی قرآن كانفرنس میں رحيم خاكی كی تلاوت قرآن

IQNA

شہر تنكابن میں بشارت نامی قرآن كانفرنس میں رحيم خاكی كی تلاوت قرآن

اعزازی گروپ/مسلم نيك فرجام: ۲۲ دسمبر ۲۰۰۹ء كو شہر تنكابن میں منعقد ہونے والی بشارت نامی قرآن كانفرنس میں "رحيم خاكی" كے تلاوت قرآن كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق شہر تنكابن كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے سرپرست "محمد مہدی مشہد" نے خبر دی ہے كہ قرآن كونسل "بشارت" كی كوششوں سےشہر تنكابن میں ۴۳ویں قرآن كانفرنس منعقد ہوئی۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس كانفرنس میں علاقائی قراء كے علاوہ قرآن مجيد كے نامور قاری قرآن رحيم خاكی نے شركت كی۔
513365