بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عزاداری اور مجالس كے اس پروگرام كا اہتمام ازبكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر اور سفارت خانے نے باہمی تعاون سے كيا ہے۔
ان مجالس امام حسين علیہ السلام سے "حجت الاسلام والمسلمين مغيسہ" خطاب كرتے ہیں جبكہ "حسن ثابت جو" مرثیہ خوانی كرتے ہیں۔
513931