شہر چالدران میں مسجد حضرت ابوالفضل كا افتتاح

IQNA

شہر چالدران میں مسجد حضرت ابوالفضل كا افتتاح

سماجی گروپ: شہر چالدران كی دیہی آبادی "بابا احمد" میں مسجد حضرت ابوالفضل كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مسجد ۲۴۰ مربع میٹر زمين پر ۵۰۰ ملين ريال كی لاگت سے تعمير ہوئی ہے اس مسجد كی تعمير میں حكومت اور لوگوں نے تعاون كيا ہے۔
اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں شہر چالدران كے ادارہ اوقاف كے سرپرست حجت الاسلام دلبند نے كہا كہ اس سال شہر چالدران كی دیہی آبادی كی مساجد كی مرمت اور تعمير كے لئے ۷۰۰ ملين ريال خرچ كیے گئے ہیں اور گزشتہ سال كی نسبت اس سال مساجد كی تعمير میں زيادہ سرمایہ خرچ كيا گيا ہے۔
514600