بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق برطانیہ، جرمنی، آسٹريليا، سویڈن، فرانس، ڈنمارك، ہالينڈ، روس اور يورپ كے ديگر ممالك میں عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام كيا گيا ہے۔
لندن میں مركز اہل بيت(ع) آسٹريا میں مسجد امام علی علیہ السلام ڈنمارك میں اسلامی مركز خديجۃ الكبری میں شيعيان اور محبان اہل بيت نے عزاداری اور مجالس امام حسين كا اہتمام كيا ہے۔
تركی كے مختلف شہروں میں بھی عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام كيا گيا ہے۔
514737