بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شہر رزن كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآنی سرگرميوں كے انچارج باقر كیہانی ثابت نے كہا كہ رواں سال كی پہلی شش ماہی میں مختلف قرآنی موضوعات پر ۲۵ كلاسیں منعقد ہوئیں اور اب دوسری شش ماہی میںبھی ۲۰ قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں كے اختتام پر كامياب افراد كو سند بھی دی جائے گی۔
514615