استنبول میں اسرائيل مخالف مظاہرے

IQNA

استنبول میں اسرائيل مخالف مظاہرے

سياسی وسماجی گروپ: رواں ماہ كی ۲۷ تاريخ كو تركی كے شہر استنبول میں اسرائيل كے خلاف مظاہرہ ہوا جس میں غاصب اسرائيل كی طرف سے غزہ كے محاصرے كی شديد مذمت كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "الجزيرہ نیٹ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مظاہرہ غزہ كی پٹی پر غاصب اسرائيل كے وحشيانہ حملے كی پہلی سالگرہ كے موقع پر كيا گيا ہے اس مظاہرے كے شركاء نے اسرائيل كے اس وحشيانہ حملے كو جنگی جرم قرار ديا۔
ياد رہے كہ گزشتہ دنيا كے ديگر ممالك میں بھی اسرائيل مخالف مظاہرے ہوئے۔
515122