بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار نے الفرات (TV) كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ دنيا كے پانچ براعظموں سے زائرين سيدالشہداء نے كربلا معلی میں عزاداری امام حسين علیہ السلام میں شركت كی۔
ياد رہے كہ كربلا معلی میں غير ملكی زائرين میں سب سے زيادہ تعداد میں ايرانی زائرين كی تھی۔
515234