شام كی طرف سے غزہ كے محاصرے كی مذمت

IQNA

شام كی طرف سے غزہ كے محاصرے كی مذمت

سياسی وسماجی گروپ: جنگ غزہ كی پہلی سالگرہ كے موقع پر شام كی وزارت خارجہ نے غزہ كے مسلسل محاصرے پر اسرائيل كی شديد مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شام كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شام كی وزارت خارجہ نے اعلان كيا ہے كہ حكومت شام اس غير انسانی محاصرے كی شديد مذمت كرتی ہے اور ملت فلسطين سے مكمل اظہار يكجہتی كرتی ہے۔
515497