مقدسات كی توہين كی ہميشہ مذمت ہونی چاہیے: آيت اللہ جوادی آملی

IQNA

مقدسات كی توہين كی ہميشہ مذمت ہونی چاہیے: آيت اللہ جوادی آملی

فكرونظر گروپ: آيت اللہ جوادی آملی نے كہا كہ مقدسات كی توہين كی ہميشہ مذمت ہونی چاہیے اور مقدسات كی اہانت میں ملوث افراد كے خلاف قانونی كاروائی ہونی چاہیے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ جوادی آملی نے تہران میں عاشورائے حسينی علیہ السلام كی بے حرمتی كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ مقدسات اسلامی كی اہانت جيسے شرمناك عمل كی ہميشہ مذمت ہونی چاہیے اور اس میں ملوث افراد كو بھی قانون كے كٹہرے میں لانا چاہیے۔
515842