بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "اخبار العالم" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی كے وزير خارجہ احمد داؤد اوغلو نے انقرہ میں فلسطين كے سفارت كاروں سےملاقات میں كہا تركی غزہ كے مكينوں كے ساتھ يكجہتی كا اظہار كرتا ہے۔
تركی كے وزير خارجہ نے غزہ كے محاصرے كے خاتمے كا مطالبہ كرتے ہوئے كہا كہ عالمی اسلام اب غزہ كے اس طالمانہ محاصرے كو برادشت نہیں كر سكتی۔
515789