بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان نے almarkazia سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ علامہ سيد محمد حسين فضل اللہ نے كہا ہے كہ امريكہ دوبارہ لبنان كے بعض مسائل كو اچھالنے كی كوشش كر رہا ہے كہ جس كے اندر عالم اسلام میں فتنہ وفساد پھيلانے كا ارادہ پوشيدہ ہے۔
انہوں نے مسلمان علماء اور امت اسلام كی آگاہ فورسز سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ امريكہ كی چال بازيوں كے سامنے خاموش نہ رہیں بلكہ امريكی حكمرانوں كی سازشوں كا مقابلہ كرنے كے لئے آمادہ تيار رہیں۔
516665