بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی جمہوریہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كی قومی متحد كونسل كے سربراہ حفيظ منصور نے افغانستان جہاد فاؤنڈيشن كی جانب سے "تجاوز قابل مذمت ہے" نامی اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے فلسفی لحاظ سے ماديت شكست سے دچار اور معنويت كامياب ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ جہاد نے اسلام كو كنارے سے اٹھا كر معاشرے كے وسط میں قرار ديا ہے اور اسی جہاد كی وجہ سے لوگوں نے اپنی زندگی كی اہميت كو سمجھا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ جہاد ايك دينی فريضہ ہے اور جب تك قلبی ايمان موجود ہے جہاد بھی باقی رہے گا۔
518609