بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سوریہ كے ماہرين اور طلباء كی شركت سےمنعقد ہونے والی اس نشست میں، طلاق، بہت جلد طلاق اور ان كے حل كا جائزہ ليا جائےگا۔
سوریہ كے صدر كے سابقہ حقوقی مشير "حيدر عرفی اور فتح اسلامی اعلی تعليمی مركز كی استاد "ندا قياسہ" اس نشست میں خطاب كریں گے۔
518619