عالمی اسمبلی شيعہ شناسی كی ڈيجیٹل لائبريری پر ايك نظر

IQNA

عالمی اسمبلی شيعہ شناسی كی ڈيجیٹل لائبريری پر ايك نظر

سماجی گروپ؛ عالمی اسمبلی شيعہ شناسی كی ڈيجیٹل لائبريری، فارسی، انگريزی، اردو اور عربی زبانوں اور مختلف ميدانوں میں انٹرنیٹ صارفين كے لئے سہوليات فراہم كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عالمی اسمبلی شيعہ شناسی كی سائٹ، فارسی، انگريزی، اردو اور عربی زبانوں میں صارفين كو سہوليات فراہم كر رہی ہے۔
اس لائبريری میں سماجی، نفسيات، قرآنی علوم، اہل بيت(ع) احكام، فرق ومذاہب، فقہ، اصول، حديث، عرفان، بچے اور جوان اور تاريخی عناوين پر مشتمل انگريزی زبان میں تقريباً ۲۰۰ كتابیں ركھی گئی ہیں۔
اسی طرح فارسی زبان كی ۱۵۰ سے زائد عناوين كی كتابیں اور عربی زبان كی ۹۵۰ سے زائد عناوين كی كتابیں اس سائٹ پر ركھی گئی ہیں۔
ياد رہے كہ عالمی اسمبلی شيعہ شناسی كی سائٹ شيعوں كی ايك جامع سائٹ ہے جو مختلف زبانوں میں مقالوں اور كتابوں كو پيش كر كے انٹرنیٹ صارفين كی خدمت كر رہی ہے اور اس كا ایڈريس یہ ہے۔
www.shiastudies.com
518971