سعودی عرب میں "قرآن كريم سے بالاتر" نامی دينی تعليمی كورسز كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں "قرآن كريم سے بالاتر" نامی دينی تعليمی كورسز كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/علی حسينی قمی: سعودی عرب كے شہر "الطائف" میں آئندہ ہفتہ كو "قرآن كريم سے بالاتر" نامی تعليمی كورسز منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' كے امارات میں اعزازی نامہ نگار نے سعودی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ تعليمی كورسز ۲۳ سے ۲۷ محرم الحرام تك سعودی عرب كے شہر "الطائف" میں منعقد ہو رہے ہیں۔
اس كورس كےشركاء قرآن كريم كو صحيح پڑھنے، كلمات اور حروف كے صحيح تلفظ، قرآن كريم میں بيان ہونے والی علمی اور دينی ابحاث اور قرآن كريم كی سورتوں اور آيات كے حفظ كی كيفيت سے آگاہی حاصل كریں گے۔
520128