بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق جوانوں كےاس گروپ نے بنكاك شہر اور اس كے نواحی علاقوں كے مساجد اور امامبارگاہوں كے تعاون سے اس شہر اور ديگر نواحی علاقوں كے شيعوں كو عزاداری كے اس پروگرام میں شركت كی دعوت دی ہے اور یہ پروگرام ۳ جنوری سے آغاز ہوا ہے جو دس راتوں تك جاری رہے گا۔
عزاداری كا یہ پروگرام بنكاك كی ۱۰ امام بارگاہوں اور مساجد میں منعقد ہو رہا ہے۔
518870