سعودی عرب میں "قرآن كريم میں رحمت الہی" نامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں "قرآن كريم میں رحمت الہی" نامی سيمينار كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/علی حسينی قمی: سعودی عرب كے شہر "طائف" میں ۱۰ جنوری كو "قرآن كريم میں رحمت الہی" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار نے سعودی عرب كی سركاری خبررساں ايجنسی "ASP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شہر طائف میں ۱۰ جنوری كو "قرآن كريم میں رحمت الہی" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے جس میں اسلامی شخصيات اور ماہرين قرآنی سورتوں اور آيات كا ترجمہ اور تفسير كریں گے۔
520169