بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق غزہ كے مظلوم عوام پر صہيونی حملے كی ياد كی مناسبت سے منعقد ہونے والی اس نشست میں غزہ اور دنيائے اسلام كے مسائل كی وضاحت كی جائے گی۔
اس كے علاوہ اس پروگرام میں طلباء كے مسائل اور ان كی مشكلات كا جائزہ ليا جائے گا۔
520488