بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار نے سعودی روزنامہ "عكاظ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں اسلامی شخصيات اور ماہرين شركت كر رہے ہیں۔
اس ايك روزہ سيمينار میں ماہرين موجود معاشرے كو قرآن كريم كی ضرورت، قرآن كريم كے معانی اور تفاسير كا فہم اور قرآن كريم پر عمل جيسے موضوعات پر تقارير كریں گے اور قرآنی آيات كی تفسير بيان كریں گے۔
521353