بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی جمہوریہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں حقيقی اراكين سعودی عرب جانے والے حاجيوں پر نگرانی كی كمیٹی كے اراكين اور ملكی نگرانی كے اراكين كے علاوہ افغانی صدر حامد كرزائی كے مشير نے شركت كرتے ہوئے اس سال كے حج كو مجموعی طور پر كامياب قرار ديتے ہوئے اس پروگرام میں سرگرمياں انجام دينے والے تمام اداروں كی قدردانی كی ہے۔
محمد كريم خليلی نے مزيد كہا كہ حاجيوں كی خدمت میں دن رات مشغول رہنے والے افراد اور اداروں كی قدردانی ہمیں اس سال حج كے پروگراموں میں پائے جانے والے مثبت اور منفی پوائنٹ كا جائزہ لينے سے نہیں روكتی۔
لہذا مختلف قسم كی كوتاہيوں اور غلطيوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
521801