بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں ايرانی سفير "بيزمارك" ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "جلال تملہ" اور "سرنياخارين ويروٹ" يونيورسٹی كے بعض اساتذہ اور طلباء شركت كریں گے۔
اس سيمينار كے مقررين، اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد ايران اور تھائی لينڈ كے ثقافتی تعلقات كے بارے میں بحث و گفتگو كریں گے اور بعض اساتذہ اسی موضوع سے مربوط اپنے مقالے پيش كریں گے۔
522606