بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق صاحب الزمان(عج" اسلامی سنٹر ايك شيعہ مركز ہے جو علاقے میں مسلمانوں اور احيائے اسلام كےلئے انسانی اور مالی منابع سے استفادہ كرنے كی غرض سے ۱۹۹۴ء میں تاسيس ہوئی تھی اور اس سنٹر كی سائٹ انگريزی زبان میں اس سنٹر كی سرگرميوں، اخبار اور خدمات كو منعكس كرتی ہے۔ صاحب الزمان(عج) اسلامی سنٹر كی تشكيل كا مقصد شمالی امريكہ كے مسلمانوں كےدرميان اتحاد وہماہنگی ايجاد كرنا اور حقيقی اسلامی كی شناخت كے لئے ان كی سرگرميوں كو منظم كرنا، اس سرزمين كے مہاجر اور مقامی مسلمانوں كے درميان قرآن وسنت سے لیے گئے صحيح اسلامی معارف كی ترويج اور شمالی امريكہ میں اسلام كی خدمت كے لئے ايك موثر اور مضبوط ذرائع ابلاغ كا ايجاد كرنا ہے۔
522150