بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تحريك عمل اسلامی اردن كے ايك عہديدار "محمد البزور" نے كہا ہے كہ امريكہ يمن كے اندرونی مسائل میں مداخلت كر كے اس ملك میں كشيدگی كے اضافے اور اس علاقے پر مزيد تسلط قائم كرنے كے لئے كوشش كر رہا ہے۔
البزور نے مزيد كہا ہے كہ نومحافظہ كاروں نے عراق اور افغانستان میں جنگ كی آگ بھڑكانے كے بعد ان ممالك كے مسلمانوں پر غلبہ پاكر اپنی سياستوں كی قربانی كی بھينٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔
523197