امارات میں امام محمد باقر(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

امارات میں امام محمد باقر(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/علی حسينی قمی: متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں ۱۹ جنوری كو حضرت امام محمد باقر(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے دبئی میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آفتاب امامت كے پانچویں تاجدار حضرت امام محمد باقر علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے امارات كے مختلف شہروں كی مساجد اور امامبارگاہوں میں جشن كے پروگرام منعقد ہوں گے۔
اسی طرح سوموار كی رات كو ايك جشن منعقد ہو گا جس میں مديحہ سرائی، تقرير اور احاديث كا مقابلہ منعقد ہو گا۔
524144