قائد انقلاب اسلامی كی كتاب "از ژرفای نماز" كی سيريليك زبان میں اشاعت

IQNA

قائد انقلاب اسلامی كی كتاب "از ژرفای نماز" كی سيريليك زبان میں اشاعت

فكرونظر گروپ: تاجيكستان میں حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای"مدظلہ العالی" كی كتاب "از ژرفای نماز" كی سيريليك حروف تہجی میں شائع كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تاجيكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے شائع ہونے والی اس كتاب میں تاجيكی شہريوں كے لئے قائد انقلاب اسلامی كے مختصر حالات زندگی كو بھی پيش كيا گيا ہے كہا جاتا ہے كہ تاجيكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر نے ابھی تك تاجيكی مسلمان شہريوں كو دينی اور ايرانی ثقافت سے آگاہ كرنے كے لئے بہت ساری كتابوں كو سيريليك زبان میں شائع كيا ہے اور قائد انقلاب اسلامی كی اس كتاب كا ترجمہ بھی اسی سلسلے كی ايك كڑی ہے۔
سيريليك حروف يا كريل يا روسی خط كے حروف تہجی ان حروف تہجی كو كہا جاتا ہے كہ جو روسی زبانوں يا روس كے تحت كنٹرول ملتوں كی زبان ہے۔
سيريليك كے حروف تہجی، يونانی حروف تہجی سے لیے گئے ہیں۔
524289