پاكستان كے شہر لاہور میں "فلسطين استقامت كی علامت" كی ياد میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

پاكستان كے شہر لاہور میں "فلسطين استقامت كی علامت" كی ياد میں سيمينار كا انعقاد

اعزازی نامہ نگار/عباس فاموری: پاكستان كے شہر لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے "فلسطين استقامت كی علامت" كی ياد میں ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے لاہور میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر ۱۷ جنوری كو "فلسطين استقامت كی علامت" كے موضوع پر اس كلچرل سنٹر كے امام رضا علیہ السلام ہال میں "غزہ قيد میں" كے عنوان سے ايك سيمينار اور نمائش منعقد كر رہا ہے۔
اس سيمينار میں لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "عباس فاموری" لاہور میں ايرانی قونصل خانے كے قونصلیٹ "خرازی" پاكستان كی اسلامی جماعت كے سيكرٹری جنرل "لياقت بلوچ" قاری قرآن "زوار بہادر"، "منہاج القرآن تحقيقی سنٹر كے انچارج "علی اكبر اظہری" لاہور كے جامعہ نعيمیہ كے سربراہ راغب نعيمی اور خواتين میں سے سياسی سرگرم ركن "انيس مجيد" پاكستان كی قومی اسمبلی كی ركن "بشری رحمان" پاكستان كی قومی اسمبلی كی سابقہ ركن "عفيفہ ممدوت" اور وزير بہبود آبادی شركت كر رہے ہیں۔
524281