غزہ كے گرافك شاہكاروں كی آن لائن نمائش كا انعقاد

IQNA

غزہ كے گرافك شاہكاروں كی آن لائن نمائش كا انعقاد

سائبرگروپ: صوبہ گيلان كی آرٹ سائٹ پر غزہ كے گرافك شاہكاروں كی آن لائن نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ورچوئل سائٹ میں غزہ كے موضوع پر مربوط پينٹنگ اور خاكوں كو ركھا گيا ہے۔
اس آن لائن نمائش میں ۸ گرافك شاہكار موجود ہیں جن كے نيچے ان كی تفصيلات بھی درج كی گئی ہیں۔
524188