بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق انڈونيشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر محمد علی ربانی نے غير سركاری آرگنائزيشن صدائے فلسطين كے سربراہ "مجتہد" سے ملاقات كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار آئندہ سال امام خمينی(رح) كی برسی كی مناسبت سے جكارتہ میں منعقد ہو گا۔
اس ملاقات میں انہوں نے غزہ كے بارے میں ايك خصوصی شمارہ شائع كرنے كی خبر بھی دی ہے۔
524800