بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ جنوب مشرق ايشيا نے "معا" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مظاہرين نے پلے كارڈ اٹھا ركھے تھے جن پر "فولادی ديوار كی تعمير كو بند كرنے" جيسے نعرے لكھے ہوئے تھے مظاہرين نے مصر كے سفارتخانے كے سامنے، مردہ باد امريكہ اور مردہ باد مصر كے نعرے لگائے۔
مظاہرے میں موجود ايك شخص سليمان نے كہا كہ ہم مصر سے مطالبہ كرتے ہیں كہ وہ اس ديوار كی تعمير كو بند كرے كيونكہ اس ديوار كی تعمير سے فلسطينی عوام اقتصادی لحاظ سے شديد مشكلات كا شكار ہو جائیں گے۔
525044