كينيا كے ٹی وی پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ايران كی قابليتوں كی تشريح

IQNA

كينيا كے ٹی وی پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ايران كی قابليتوں كی تشريح

سياسی وسماجی گروپ: كينيا میں ايرانی سفير نے "صبح بخير كينيا" كے لائيوٹی وی پروگرام میں حاضر ہو كر اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد اسلامی جمہوریہ ايران كی قابليتوں اور صلاحيتوں كی وضاحت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كينيا میں ايرانی سفير "شريفی" نے اسلامی انقلاب كی كاميابی كی سالگرہ كی مناسبت اور كينيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ذرائع ابلاغ كی سرگرميوں كے فروغ كی غرض سے "صبح بخير كينيا" كے لائيوٹی وی پروگرام میں حاضر ہو كر اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد ايران كی قابليتوں اور صلاحيتوں كی وضاحت كی ہے۔
انہوں نے ايران كی ترقی اور توسيع كے اہم نكات كو بيان كرنے اور اس ملك سے استكبار كا قلع قمع ہونے كوبيان كرنے كے ساتھ ساتھ ايران كو كينيا كا ايك دوست ملك قرار ديا ہے جو مختلف ميدانوں میں كينيا كا ايك بہترين ساتھی ہو سكتا ہے۔
525051