افغانستان كے امام ہادی(ع) انسٹیٹيوٹ كے توسط سے مدرسہ علمیہ توحيد كی تاسيس

IQNA

افغانستان كے امام ہادی(ع) انسٹیٹيوٹ كے توسط سے مدرسہ علمیہ توحيد كی تاسيس

سياسی وسماجی گروپ: افغانستان كے امام ہادی(ع) انسٹیٹيوٹ نے ۲۰۰۴ء میں غزنی شہر میں مدرسہ علمیہ توحيد كی بنياد ركھی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كے امام ہادی(ع) انسٹیٹيوٹ نے ۲۰۰۴ء میں اس ملك كے ايك بڑے شہر غزنی میں مدرسہ علمیہ توحيد كو تاسيس كيا ہے۔
اس شہر كی دس لاكھ سے زائد آبادی ہے جن میں سے اكثريت اہل تشيع كی ہے اور اس شہر میں قديم سے شيعہ آباد ہیں اور شيعہ عارف اور شاعر سنائی غزنوں كا مقبرہ بھی اسی شہر میں ہے۔
اس وقت اس دينی مدرسے میں ۵۰ طلباء تعليم حاصل كر رہے ہیں۔
526947