بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس نشست میں ايرانی سنٹر اور المصطفی(ص)انٹرنيشنل يونيورسٹی كے تعاون سے چہلم امام حسين علیہ السلام كی مناسبت سے بنكاك كے امام بارگاہ میں پروگرام منعقد ہو گا۔
528430