بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلاميا انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے یہ پريس كانفرنس منعقد ہوئی جس میں ان ايام كی قدردانی كے لئے تقريب مذاہب اسلامی اپنےپروگراموں كا اعلان كرے گی۔
اس پريس كانفرنس میں تقريب مذاہب اسلامی اسمبلی كے سيكرٹری جنرل آيت اللہ تسخيری نامہ نگاروں كے سوالوں كے جوابات دیں گے۔
528642