بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ارمنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر سے شائع ہونے والے اشتہار كے مطابق غدير خم كی اہميت كے موضوع پر جن افراد نے پہلے سے اپنے مقالے پيش كیے وہ اس سيمينار میں شركت كر كے اپنے مقالوں كو ۵ اور ۷ منت كی مدت میں پڑھ سكتے ہیں۔
اسی طرح ايروان كی مسجد كبود میں ۴ فروری كو انعامی تقريب بھی منعقد ہو گی۔
530759