بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تركی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سےمنعقد ہونےوالی اس نمائش میں اسلامی انقلاب ايران اور اس كے عظيم كارناموں كے موضوع پر كتابوں اور تصويروں كو ركھا جائے گا۔
اس كے علاوہ اس نمائش كے ساتھ ساتھ انقلاب ايران كے نماياں كارناموں كے بارے میں ايك دستاويزی فلم بھی دكھائی جائےگی۔
531198